: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد،29جنوری(ایجنسی) شادیوں میں عام طور پر دلہن گھونگھٹ اوڑھے منڈپ میں پہنچتی ہے. گھر کی خواتین اور سہیلیوں سے گھری ہوئی دلہن کے ہاتھ میں پھولوں کا ہار ہوتا ہے-کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے. احمد آباد کی ایک لڑکی نے دلہن کی اس روایت کو توڑتے ہوئے جب بلیٹ (موٹر سائیکل) پر سوار ہوکر
آئی تو ہر کوئی دیکھتا رہ گیا. احمد آباد کی Ayesha Upadhyay اپادھیائے نام کی لڑکی اپنی شادی کے منڈپ میں اس رائل اینفیلڈ بلیٹ 350 پر سوارہوکر پہنچی،26 سالہ اپادھیائے کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر ہے اور اسے موٹر سائیکل چلانے کا شوق ہے.وہ 13 سال کی عمر سے ہی موٹر سائیکل چلا رہی ہے.